Monday, July 19, 2010

کچھ خواب ادھورے

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ہو جائے
یا رب مجھے دنیا سے کنارہ ہو جائے
یوں تو مے سب سے چھپ چھپ کے روتا ہوں زبیر
کاش نہ کوئی میری ذات سا بیچارہ ہو جائے