Saturday, September 17, 2011

Pakistan ke liyee

اشک آنکھوں مے ہیں دل مے ہے دوا یاد نہیں
یوں تو مومن ہوں مگر مجھ کو خدا یاد نہیں

داڑھی میری ایمان کا لبادہ ہے فقط
پر تجارت میں ملاوٹ کی سزا یاد نہیں

یوں تو حاجی ہوں مگر میری وہ نسبت بھی کہاں ہے
مجھ کو اسلاف کی ہمّت اور وفا یاد نہیں

میرا ماضی مجھے کہتا ہے کے اب بس بھی کرو
سب جان کے بھی دشمن کی دغا یاد نہیں