Saturday, May 4, 2019

Atish

زَرْد آتش ہے تو کیا ہے ؟ سحر ہونے تک

اک راکھ کا کھڈہ ہے دفن ہونے تک

مجھ میں بس میں ہے میں میں بس میں ہی ہوں

اک لمحے کا دھوکہ ہے کفن ہونے تک