Monday, February 3, 2020

میرا شجرہ بھی وہ

میرا نسب بھی وہ

!میں میں نہ رہا

مجھ میں بُو اُس کے پیار کی
!میرےعشق کی انتہانہ پوچھو زبیر

طُور سے آنکھیں بند کر کے آیا ہوں

میں غائب پر ایمان لایا ہوں۔