وقت كے لمحیں خنجر ہیں
کل خوشی تھی جن جن کاموں میں
اب ہر وہ کام ادھورے ہیں
!کیوں دوست نا میرے پورے ہیں
_-----------------------------------------------_
کچھ زخم کریدے لمحوں كے تو یاد کا بادل گھر آیا
کچھ سانس بدن میں اٹک گئی کچھ آنکھ میں آنسو بھر آیا
یاروں کے سہارے یادوں کو دفنانا پہلے بھول گئے
اب کفن اٹھائے پھرتی ہیں حالت کا بَدَل سَر آیا

No comments:
Post a Comment